مُطالعۀ تلمِىحات و اِشارَاتِ اِقبالOn the allusions, terms, and phrases in the works of Sir Muhammad Iqbal, 1877-1938, national poet of Pakistan; a research study. |
From inside the book
Results 1-3 of 78
Page 152
... علم حاصل ہوسکتا ہے اور جب انہوں نے نظری شعور کے تقاضے کے پیش نظر صرف معلوم کو موجود سمجھنے پر اصرار کیا تو نتیجہ میں اس طرح کے نظریات پیدا ہوئے جیسے کومت کا نظریہ ایجابیت جس میں کانٹ کی ورائے محسوسات حقیقت کی گنجائش نہیں ہے ۔ کومت فلسفه ...

Page 395
... علم حدیث کی تحصیل کا شوق بچپن ہی سے تھا ۔ اسی علم کے حصول کے لیے خطیب نے بصرہ ، نیشا پور ، اصفهان ، ہمدان اور دمشق کا سفر کیا ۔ بعد ازاں بغداد میں سکونت اختیار کی اور خطابت پیشہ ٹھہرایا ، اسی لیے خطیب بغدادی مشہور ہوئے ۔ خطیب کی علم ...

Page 547
... علم نے مجھ سے کہا عشق ہے دیوانه پن عشق نے مجھ سے کہا علم ہے تخمین و ظن ! بنده تخمین و ظن ! کرم کتابی نه بن ! عشق سراپا حضور ، علم سراپا حجاب ! عشق کی گرمی سے ہے معرکہ کائنات ! علم مقام صفات ، عشق تماشائے ذات ! عشق سكون و ثبات ، عشق حیات ...

Other editions - View all
Common terms and phrases
ابن اپنی اپنے احمد اس شعر اس کا اس کو اس کی اس کے اس نے است اسلام اسی اقبال نے الدین الله ان کی ان کے انتقال انگلستان انہوں نے او اور اور اس ایران ایک اے آپ بڑی بن بہت بے به بھی پر پیدا تاریخ تک تم تو توریت تھا تھی تھے جب جس جو حاصل حضرت خان خود دل دو دہلی دی رسول رہا رہے زندگی سال سب سر سید سے شیخ صفحہ صفحه طرح علم علی عمر فارسی قرآن کا کا نام کچھ کر کرتے کو کوئی کہ کہا کی طرف اشارہ کیا کیا اور کیا گیا کے بعد کے ساتھ کے لیے که گیا ہے گئے لاہور لیا لیکن محمد مشہور مصر مصرع مولانا میں میں اس میں سے نظم نہ نہیں نے اس وقت وہ ہم ہندوستان ہو ہوا ہوں ہوئی ہوئے ہی ہیں ہے ہے اور ہے کہ یہ یہاں